دورہ جنوبی افریقہ ، فخر زمان سمیت سینئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان
قومی ٹیم جنوبی افریقہ میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی
’’حد سے آگے بڑھنے کیلئے رکاوٹوں کو توڑنا ہوگا’’فخر زمان پھر میدان میں
پی سی بی اور فخر زمان کے درمیان برف پگھلنے لگی ، ٹریننگ شروع کر دی
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، فخر زمان اور امام الحق کی واپسی کا امکان
وائٹ بال سیریز میں دونوں اوپنرز کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کی تیاریاں
فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں
قومی کرکٹر نے سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے کمپنی کو چھوڑا ، ذرائع
بابر اعظم اچھے دوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، فخر زمان
بطور سینٹرل کنٹریکٹیڈ کھلاڑی پی سی بی کی پالیسیز کی قدر کرتا ہوں،قومی کرکٹر
فخر زمان نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا
دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 21 اکتوبر کو کیے جانے کا امکان ہے۔
بابر اعظم کے حق میں بیان ، فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئر سے 21 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا،ذرائع
بابر اعظم کو ڈراپ کرنا پریشان کن ہے، فخر زمان
ٹیم سے نکالنے سے منفی پیغام جائے گا، حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، قومی کرکٹر
فخر زمان اور اعظم خان کو کیریبئن پریمیئر لیگ کیلئے این او سی جاری
محمد عامر اور عماد وسیم بھی ریلیز، صائم ایوب ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ہونے کے باعث شرکت نہیں کرسکیں گے
ورلڈ کپ کیلئے تمام چیزیں سیٹ ہیں، کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں، فخر زمان
میڈیا پر تو 10 لوگ ہر طرح کی مختلف بات کرتے ہیں، پریس کانفرنس