سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل ونگز کے سربراہان الیکشن کمیشن کو بریفنگ دیں گے
رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی، اعداد وشمارجاری
مرد ووٹرز 7 کروڑ 1 لاکھ 87 ہزار 683 اور خواتین ووٹرز6 کروڑ 2 لاکھ 57 ہزار 208 ہیں
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کر دیں
حلقہ بندی اتھارٹیز یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں پر ووٹرز اعتراضات نمٹائیں گی
انتخابات میں مبینہ دھاندلی، الیکشن کمیشن کا ریٹرننگ افسران کے کیسز نہ لڑنے کا فیصلہ
الیکشن ٹریبونل پشاور ہائیکورٹ نے 7 روز میں جواب طلب کر لیا
قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے
قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہو گی
سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقے پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم
الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق شفاف پولنگ یقینی بنائے، عدالت
سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے شیڈول جاری،پولنگ 2اپریل کو ہو گی
سینیٹ نشستوں کے لیے ووٹ پارلیمنٹ، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں ڈالے جائیں گے
علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی 3نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
مسلم لیگ (ن) کے انجم عقیل، طارق فضل چودھری اور آزاد امیدوار راجہ خرم شہزاد کامیاب قرار
پیمرا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، الیکشن کمیشن
میڈیا کوآگاہ کرے خودمختاری اور سلامتی کیخلاف کوئی مواد نشر نہ کیا جائے