تمام امیدواروں کا الیکشن میں کردارایک کنگ میکرزکے طور پر دیکھا جارہا ہے
پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی مسلم لیگ ن کے احمد حسین دیہڑ اورتحریک انصاف کے تیمور ملک کے مدمقابل ہیں
آزاد امیدوار ریحان خان زیب کے قتل کے باعث این اے 8 ، پی کے 22 باجوڑ میں الیکشن ملتوی کیے گئے
سات رکنی کمیٹی کے سربراہ وزیر برائے مواصلات ہوں گے
ملی جلی حکومت چل نہیں پائے گی : حیدر علی، فروری میں انتخابات مشکل ہیں ، اظہر سلیم
فیصلہ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ایک اہم سیکیورٹی اجلاس میں کیا گیا تھا
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی، الیکشن کمیشن
ایف بی آر الیکشن کمیشن کی ہدایت پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کی سکرونٹی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے
درجنوں خواتین سابق ممبران کو اپنی جماعتوں نے مخصوص نشتوں کیلئے نامزد ہی نہیں کیا
459 خواتین نے قومی اسمبلی کی خواتین کیلئے مخصوص 60 سیٹوں کیلئے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں
جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے صدر مخدوم خسرو بختیار نے بھی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے
ادارے قانون کے مطابق درست معلومات ای سی پی کے ساتھ شئیر کرنے کے پابند ہیں









