ای سی او کے تمام ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے،نگران وزیراعظم
ای سی او سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے
فلسطینی اور کشمیری یو این قراردادوں پر عمل نہ ہونے سے تکلیف میں ہیں، وزیراعظم
ای سی او کے 10ممالک کو درخت لگانے پر توجہ دینا ہوگی، عمران خان