کراچی میں یکم جون سے اب تک 57 مائیکرو زلزلے ریکارڈ

عوام گھبرائیں نہیں، مکمل نگرانی جاری ہے،نرم زمین اور پانی کے بے قاعدہ اخراج سے جھٹکے زیادہ محسوس ہوتے ہیں،قومی زلزلہ پیما مرکز

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 10 کلومیٹر تھی،مرکز قائدآباد کے قریب تھا،ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

شدت 4.8ریکارڈ کی گئی،زیر زمین گہرائی17کلومیٹر تھی،مرکز راولپنڈی سے 8کلومیٹر دور تھا،زلزلہ پیما مرکز

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ

ریکٹراسکیل پرزلزلہ کی شدت5.3، گہرائی 20کلومیٹرتھی، زلزلہ پیمامرکز

روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

طاقتور زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

شدت 3اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،مرکز کوئٹہ سے4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا

نیو یارک: اقوام متحدہ کے اجلاس میں غزہ پر گفتگو کے دوران زلزلے کے جھٹکے

نیو یارک اور نیو جرسی میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی تھی

ٹاپ اسٹوریز