لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ
لاہور میں ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 290 ہو گئی، صوبائی محکمہ صحت
کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ
20 ستمبر سے ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی
شہری علاقوں میں ڈینگی کے 8 اور دیہی علاقوں میں 6 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد میں ڈینگی کا ممکنہ پھیلاؤ، تمام لیبارٹریز کیلئے ٹیسٹ فیس مختص کر دی گئی
وفاقی دارالحکومت کی تمام لیبارٹریز ڈینگی ٹیسٹ کے 1500 سے زائد نرخ وصول نہیں کریں گی
خیبر پختونخوا میں خناق، خسرہ، ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ
کیسز میں اضافہ کلائمیٹ چینج کی وجہ سے ہوا،ابتدائی مہینوں میں ویکسین کی کمی آئی تھی لیکن پھر قابو پالیاگیا تھا،صوبائی وزیر صحت
بنگلہ دیش میں ڈینگی سے اموات، پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی
بنگلا دیش میں ڈینگی پھیلنے کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت دکھ ہوا، وزیر اعظم
خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،متاثرہ اضلاع میں پشاور سر فہرست
پشاور سے رواں سال ڈینگی وائرس کے 978 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 149 مریض رپورٹ، ترجمان محکمہ صحت
گزشتہ 7 روز کے دوران 997 ڈینگی کیسزرپورٹ ہوئے، محکمہ صحت پنجاب
ڈینگی کی روک تھام کیلئے ایڈوائزری جاری
رواں سال ملک میں ڈینگی کے 8909 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، قومی ادارہ صحت
خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2 اموات ، پشاور سب سے زیادہ متاثر
خیبر پختونخوا میں اب تک ڈینگی کے 668 کیس سامنے آئے،محکمہ صحت خیبر پختونخوا
راولپنڈی میں روزانہ ڈینگی کے درجنوں کیسز رپورٹ ہونے لگے
24 گھنٹوں کے دوران 65 افراد میں ڈینگی مثبت ہونے کی تصدیق
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ
ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 78 تک پہنچ گئی ہے، محکمہ صحت
ڈینگی کیسز میں 77 فیصد کمی، نئی تحقیق سامنے آگئی
سائنسدانوں نے یہ نتائج ڈینگی بخار پھیلانے والے مچھروں میں رد و بدل کر کے حاصل کیے ہیں
2019 خیبرپختونخوا کے لیے کیسا رہا؟
شمالی وزیرستان میں قائم خڑ کمر چیک پوسٹ پر مبینہ حملہ بھی قومی سطح پر موضوع بحث رہا۔
کراچی میں ڈینگی بے قابو، مزید 4 افراد جاں بحق
سندھ ڈینگی کنٹرول پروگرام رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 247 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے۔
ڈینگی کیسز کی تعداد34ہزار سے تجاوز کر گئی
پاکستان میں ڈینگی سے 47 ہلاکتیں ہوچکی ہیں، محکمہ صحت
ڈینگی الرٹ:24 گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد مزید بڑھ گئی
ڈینگی سے تنگ حکومت انسانوں کو پکڑنا شروع کردیا
ملک میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی
ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے اسلام آباد اور سندھ میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں، محکمہ صحت
ڈینگی مچھر دنیا کے لیے خطرہ بن گیا
ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ڈینگی وائرس دنیا بھر کی دس بڑی خطرناک بیماریوں میں شامل ہے۔
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی
پشاور میں آج سے ڈینگی وائرس سے متعلق آگہی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

