پیٹرول 4 روپے 53 پیسے،ڈیزل8 روپے 14 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اپریل سے 30 اپریل تک ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کا کل سے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

ہمارے مطالبات کی منظوری تک سپلائی کو معطل رکھا جائے گا،عہدیدار

ملک میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 8ماہ کے دوران 7فیصد کمی

او سی اے سی کی طرف سے اعداد و شمار جاری کردئیے گئے

عوام کو ایک اور جھٹکا ، پٹرول 13.55 ، ڈیزل 2.75 روپے مہنگا

مٹی کا تیل سستا ، قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

16دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ نئی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ 15 دسمبر کو کرے گی

16 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

وزیر خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد قیمتوں کی حتمی منظوری دینگی

یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں مزید بھاری کمی کا امکان

نگران حکومت پیٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ نہیں کرتی تو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 5 سے 6 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید بھاری کمی کا امکان

16 اکتوبر کو پٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل15 روپے فی لٹر سستا کیا گیا تھا

یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

نگران حکومت کی جانب سے 16 اکتوبر کوپٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کی گئی تھی

ٹاپ اسٹوریز