کراچی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ،مولانا رحیم اللہ طارق جاں بحق
مقتول کو 2 سے 3 گولیاں ماری گئیں، پولیس
طوفان ’بلبل‘ نے بھارت اور بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی
ساحلی علاقوں میں آنے والے طوفان ’بلبل‘ کے باعث 20 افراد ہلاک جبکہ 20 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔