پاکستان میں ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوری

گزشتہ 5 برس میں دنیا بھر میں 4 لاکھ 43 ہزار ویب سائٹس پر حملے ہوئے۔

20 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا چوری

20 کروڑ 67 لاکھ صارفین کے نام، رابطہ نمبر اور رہائشی مقامات کی معلومات چوری کی گئی ہیں۔

سرکاری افسران کے واٹس ایپ استعمال پر پابندی کی تجویز

 اسرائیلی کمپنی نے ڈیٹا چوری کرنے والا مال ویئر واٹس ایپ پر چھوڑا ہے جس سے پاکستان سمیت دنیا کے 20 ممالک متاثر ہوئے ہیں۔

ہیکنگ اسکینڈل، طالبات کی خفیہ معلومات فروخت ہونے لگیں

ڈیپ ویب پرپنجاب یونیورسٹی کی طالبات کی تصاویر،ویڈیوزاور فون نمبرز بھی دستیاب ہیں

ٹاپ اسٹوریز