سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے لارنس بشنوئی گینگ کے دونوں ملزمان گرفتار

گرفتاری ریاست گجرات کے علاقے بھوج سے عمل میں لائی گئی ، پولیس حکام

دبئی میں بینک صارفین سے فراڈ کرنیوالے 494 افراد گرفتار ، فون ، لیپ ٹاپ ، رقم برآمد

ملزمان میں پاکستانی ، بھارتی اور بنگلہ دیشی بھی شامل ، اکائونٹس کی تفصیلات کسی کو بھی نہ بتائی جائیں ، پولیس

لاہور میں نیب کے 2 جعلی افسران گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے حساس اداروں کی جعلی اسٹمپ، لیٹر پیڈ اور رقم برآمد

ٹھوکر نیاز بیگ میں 2 گاڑیوں سے اسلحہ برآمد ،  15 ملزمان گرفتار

ملزمان نے حساس اداروں کے کمانڈوز جیسا لباس پہن رکھا تھا، ڈولفن پولیس

ٹاپ اسٹوریز