سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ کیس پر سماعت کی

علی وزیر آٹھ روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

علی وزیر کو انسداد دہشت گردی عدالت بنوں میں پیش کیا گیا، ذرائع 

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے چار جوان زخمی ہوگئے، سی ٹی ڈی

بہاولپور: سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

دہشت گرد بہاولپور میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی

علی رضاعابدی کو 17سالہ لڑکے نے آٹھ لاکھ روپے لیکر قتل کیا،پولیس

عدالت نے مفرورملزمان حسنین، بلال، غلام مصطفی عرف کالی چرن اور فیضان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔

ہزار گنجی دھماکہ، کوئٹہ مغربی بائی پاس پر دھرنا جاری

دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔

بلوچستان: خود کش حملے کے خلاف کوئٹہ بائی پاس پر دھرنا

چمن مال روڈ پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے باوجود اب تک ملزمان کی نشاندہی نہیں ہوسکی۔

سانحہ ساہیوال: وزیراعظم کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی ہدایت

قانونی طور پر دیکھا جائے اگر جوڈیشل کمیشن بن سکتاہے تو عمل کیاجائے، عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت

ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی شہری کو ہراساں کرنے کی کوشش

شہر قائد میں ایک بار پھر پولیس اہلکاروں کا شہریوں سے غیر مہذب رویہ سامنے آگیا۔

سانحہ ساہیوال، دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان دہشت گرد قرار

 سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی دوسری تحقیقاتی رپورٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز