بیرون ملک سے روئی اور سوتی دھاگے کی درآمد پر سیلز ٹیکس نافذ کیا جائے، چیئرمین کاٹن جنرز فورم کا مطالبہ
کپاس کے کاشتکار کو گزشہ سال غیر معمولی نقصان ہوا، کپاس کےکاشتکار دلبرداشتہ ہو چکے ہیں، چیئرمین کاٹن جنزرز فورم
جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کے فیصلے نے مارکیٹ میں ٹھراؤ پیدا کیا، چیئرمین کاٹن جنرز فورم
سال 2019 میں بیج کی 20 کلو بوری کی قیمت 3100 روپے تھی۔
’موجودہ مالی سال 2019۔20 کے دوران کپاس کی ڈیڑھ کروڑ کی نسبت صرف ایک کروڑ گانٹھوں کی پیداوار متوقع ہے۔‘
پاکستان کسان اتحاد کے زیراہتمام ملتان کے نواں شہر چوک پر احتجاج کیا گیا جس کی قیادت صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کی ۔


