پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 95 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 221 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
چین کی کورونا ویکسین کی افادیت کم ہونے کا انکشاف
چین ان کورونا ویکسینز کی افادیت کو بڑھانے کے لیے اس میں دوسری ویکسین ملانے پر غور کررہا ہے، چینی حکام