وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں دیگر رہنمائوں کے بھی وارنٹ ، عمر بٹ کو اشتہاری قرار دیدیا گیا
گورنر پرچی پر آیا ہوا بندہ ، دبائو ڈالنے پر رونے لگتا ہے ، علی امین گنڈا پور
اللّٰہ کے بندے آرام سے اچھے بھلے گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر ٹک ٹاک بناتے رہو
“جیمرز لگی جگہ پر ملاقاتیں” علی امین گنڈا پور منظر عام پر آ گئے
اسلام آباد میں حکام کیساتھ صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل
عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وکیل کی یقین دھانی پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات، پارٹی و صوبائی امور پر بات چیت
عمران خان کے تحفظات بالکل درست، لوگوں کو ملاقات نہیں کرنے دی جاتی, علی امین گنڈاپور
علی امین بھڑکیں نہ ماریں، مجھے اپنے صوبے میں کوئی بند نہیں کرسکتا، پرویز خٹک
نہ ہی میں نے کبھی جھوٹ بولا، نہ ہی جھوٹ بولوں گا, میرا تعلق بھی خٹک قبیلے سے ہے
انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے
سرکاری مصروفیات کے باعث عدالت میں حاضر نہیں ہوسکا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ کی وفاق سے بات چیت خوش آئند، مشورے پر عمل کیا تو ریلیف ملا، گورنر کے پی
امید ہے علی امین گنڈاپور مستقبل میں بھی وفاق سے اچھے تعلقات رکھیں گے، فیصل کریم کنڈی
15 دن بعد بتاؤں گا کہ صوبہ کس کا اور بجلی کس کی؟ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
ہم انکے غلام نہیں، اگر انہیں ہماری ضرورت نہیں تو ہمیں بھی ضرورت نہیں
صحت کارڈ کی رقم بڑھا کر 20 لاکھ کرینگے ، علی امین گنڈا پور
خود مختار لوگ ہیں لیکن بدقسمتی سے امداد لینا پڑ رہی ہے ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا