چیف جسٹس کا سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں فیسلی ٹیشن سینٹر کے قیام کا اعلان
مالی مشکلات کے شکار سائلین کو سرکاری خرچ پر وکیل بھی فراہم کیا جائیگا،وکلا کو ڈیجیٹل فائلنگ سسٹم اپنانے کی ترغیب
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ایران اور ترکیے کے سفیروں کی الگ الگ ملاقاتیں
ڈسٹرکٹ عدلیہ کی سطح پر ڈیجیٹل تبدیلی اور اےآئی انضمام کے شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا
اینٹی کرپشن ہاٹ لائن صرف سپریم کورٹ سے متعلق شکایات کیلئے ہے، چیف جسٹس
غیر متعلقہ شکایات پر اینٹی کرپشن ہاٹ لائن کوئی کارروائی نہیں کرے گی،وضاحت جاری
انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے،چیف جسٹس
انصاف تک رسائی کو حقیقت بنانے کے لیے کام جاری رکھیں گے،خواتین ججز کے عالمی دن پر پیغام
چیف جسٹس کا ہزارہ ڈویژن کے دور دراز علاقوں کے دورے کا اعلان
بینچ اور بار کی اجتماعی دانش عدالتی نظام کے لیے ناگزیر ہے، قانونی برادری کے تعاون کے بغیر مؤثر نظام انصاف ممکن نہیں،یحییٰ آفریدی
عدلیہ قانون کی تشریح اور بنیادی حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے، چیف جسٹس
انصاف کے نظام میں ترقی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششیں ضروری ہیں،بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے گفتگو
چیف جسٹس نے تنازعات کے حل کیلئے متبادل کمیٹی تشکیل دے دی
جسٹس منصور علی شاہ اے ڈی آر کمیٹی کے چیئرمین ہونگے،نوٹیفکیشن جاری
چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل
12رکنی کمیٹی میں ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم ، جے یو آئی اورسنی اتحاد کونسل کے ارکان شامل ، نوٹیفکیشن جاری
اب سپریم کورٹ میں کچھ بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہوتا، چیف جسٹس
آئین میں تحریک عدم اعتماد،وزیراعظم اوروزیراعلی کا انتخاب اورمنی بل کی وضاحت موجود ہے، قاضی فائز عیسی
الیکشن کمیشن کو آئین پر پابند کروائیں گے، سپریم کورٹ
عدالت نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا