کورونا وائرس: ہالی وڈ کی بڑی فلموں کی ریلیز منسوخ
وِن ڈیزل نے مداحوں سے معافی مانگ لی۔
کورونا وائرس کی وجہ سے امریکی سینما انڈسٹری کو بھی شدید دھچکہ
اس ہفتے امریکی باکس آفس پر ٹاپ 5 فلمیں صرف 3 کروڑ ڈالر کما سکیں۔
فلم ’آن ورڈ‘ کا باکس آفس پر راج
یونی ورسل اسٹوڈیوز کی ایکشن تھرلر فلم ’انوزیبل مین‘ بھی شائقین کا دل جیتنے میں کامیاب رہی۔
’جوکر’ کا باکس آفس پر قبضہ
ریلیز سے قبل فلم پر تشدد اور ذہنی مریضوں کی بری شبیہ پیش کرنے کے الزامات لگائے جا رہے تھے۔