تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں کیساتھ کوئی سمجھوتہ ہو گا نہ ہی ڈیل،آرمی چیف

شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،افسروں اور جوانوں سے خطاب

اپنی آئینی حدود سے بخوبی آگاہ، دوسروں سے بھی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

آزادی اظہار رائے کی حدود پامال کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے، جنرل عاصم منیر

منفی پروپیگنڈا عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنےسے نہیں روک سکتا ، آرمی چیف

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں،ملکی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی کوشش ناکام ہو گی

آرمی چیف سے ترک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، علاقائی امن و استحکام پر بات چیت

دونوں فوجی سربراہان نے دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم کیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل

کرکٹرز کو 7 اپریل کے بجائے اب 8 اپریل کو افطار پر مدعو کیا گیا ہے

ریاض، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، سعودی ولی عہد

اسپین میں پاک فوج کے حق میں ”پاکستان زندہ باد“ ریلی کا انعقاد

جو پاک فوج اور عوام کو علیحدہ کرنا چاہتے ہیں وہ پاکستان کے دشمن ہیں

ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے،آرمی چیف

علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات ، انتہا پسندی، دہشتگردی اور فرقہ واریت کی مذمت کی

ٹاپ اسٹوریز