پاکستانی قوم نے دشمن کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، صدر مملکت
سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ ،بھارتی حملوں میں زخمی پاک فوج کے جوانوں اور متاثرہ شہریوں کی عیادت ،بہادری، قربانی اور حب الوطنی کو سراہا
ہم اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، صدر مملکت
افواج پاکستان کی بہادری اور انتھک محنت نے اس جنگ میں ہمیں فتح سے ہمکنار کیا
بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے، صدر مملکت
آصف علی زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے اور چینی حکومت کی مسلسل حمایت کو سراہا
پاکستان علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا،صدر،وزیر اعظم
پاکستانی قوم متحد اور اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے ، پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا
صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے
ڈاکٹرز کا قرنطینہ میں رہنے کامشورہ،حالت بہتر ہے،ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم
اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں، ایک دوسرے کا سہارا بنیں، صدر مملکت
ہمیں آپس میں بھائی چارے کو فروغ دینا ہے تاکہ ہمارا ملک ایک مضبوط اور خوشحال ریاست کے طور پر ابھرے
یوم پاکستان اورعید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
صدرآصف زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی
بلوچستان کیلئے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو کامیاب بنایا جائے گا،صدر مملکت
بلوچستان کی ترقی اور عوام کی بہبود ہمیشہ اولین ترجیح رہی، بحیثیت پاکستانی ہم نے قومی یکجہتی سے وطن عزیز کو آگے لیکر جانا ہے، آصف علی زرداری
آج اٹھایا گیا ہر چھوٹا قدم ایک بہتر کل کی بنیاد ہے، آصف زرداری
خدمت اسکاؤٹنگ کی روح ہے، وزیراعظم و صدر کا اسکاؤٹس کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
صدر آصف علی زرداری کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات
دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا