وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی کے دیگر 4 رہنماؤں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

ملزم شریف بندہ ہے عدالت میں پیش ہو جائے گا، وکیل

علی امین گنڈاپور کی وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہونے پر عدالت برہم

استثنیٰ کی درخواستیں دے کر عدالت کا وقت ضائع کرتے ہیں، جج

علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے تھانہ مناواں کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں دیگر رہنمائوں کے بھی وارنٹ ، عمر بٹ کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ ، گرفتار کرکے کل پیش کرنیکا حکم

علی امین گنڈا پور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

جعلی ڈگری کیس ، سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری

خالد خورشید ضمانت پر تھے پیش نہ ہونے پر عدالت نے وارنٹ جاری کر دیئے

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

پی ٹی آئی رہنما کو 28 فروری کو گرفتار کرکے الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت

توہین عدالت کیس میں پی آئی اے افسران کے وارنٹ گرفتاری

عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ لے کر پیش نہ ہونے پر عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

ٹاپ اسٹوریز