علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع
4 اکتوبر تک نظر بند رکھا جائے گا ، ڈی سی راولپنڈی نے تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، علی وزیر جیل منتقل
پی ٹی ایم رہنما کیخلاف تھانہ کوہسار میں دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
علی وزیر نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو غلطی سے سپیکر کہہ دیا
کوئی بات نہیں ، میں سن رہا ہوں ، آپ سپیکر کہہ سکتے ہیں ، جج
سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اسلام آباد سے گرفتار
کار سرکار میں مداخلت کرنے پر گرفتار کیا ، پولیس
علی وزیر آٹھ روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
علی وزیر کو انسداد دہشت گردی عدالت بنوں میں پیش کیا گیا، ذرائع