سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اسلام آباد سے گرفتار


سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو تھانہ ترنول پولیس نے گرفتار کر لیا۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کار سرکار میں مداخلت کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

واضح رہے کہ اس سے قبل ترنول پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کیا گیا تھا جس کی اسلام آباد پولیس نے تصدیق کی تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں