افغانستان میں بارشوں سے ہلاکتیں 70 ہو گئیں ، 2600 گھروں کو نقصان

زیادہ تر ہلاکتیں چھتیں گرنے سے ہوئیں ، درجنوں افراد زخمی ، 95 ہزار ایکڑ زرعی زمین سیلاب کی نذر

ٹاپ اسٹوریز