ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر 159.40 سے کم ہو کر 158.90 روپے پر آ گیا ہے

یونان کا جرمنی سے 290 ارب یورو بطور ہرجانہ طلب کرنے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کے فیصلے کے تحت دوسری عالمی جنگ کے دوران یونان کو پہنچنے والے نقصانات اور یونانیوں کے قتل عام کا ہرجانہ جرمنی سے سینکڑوں ارب یورو کی شکل میں طلب کیا جائے گا۔

رافیل ڈیل: مودی کے دوست کو فرانس نے 143.7ملین یورو کا فائدہ دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دوست اور بھارتی تاجر انیل امبانی کو فائدہ پہنچانے کا راز خود فرانسیسی اخبار نے فاش کردیا ہے۔

لندن: بریگزٹ مخالفین کا انوکھا احتجاج، کتوں کو ڈنر کرایا

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر بطور احتجاج آنے والے بریگزٹ مخالفین نے اپنے کتوں کو یورپی یونین کے کاسٹیوم پہنا رکھے تھے۔

گوگل نے ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر بڑھا دی

پاکستانی روپے نے گوگل پر ڈالر کی قیمت کو پچھاڑ دیا اور گوگل کرنسی کنورٹر پر ڈالر کی قیمت 76 روپے 25 پیسے ہوگئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز