جی میل اکاؤنٹ تک بغیر پاسورڈ کے رسائی کا انکشاف

کوکیز سے جڑی کمزوریوں کو ذریعہ بنا کر اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

دبئی: پولیس کا ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان، 43 افراد گرفتار

ہیکرز 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا فراڈ کر چکے تھے، پولیس

امریکی محکمہ خارجہ کی 60 ہزار ای میلز چوری

چینی ہیکرز نے 10 مختلف کھاتوں سے 60 ہزار ای میلز چوری کیں۔

ہیکرز کی کارروائی، روس کے متعدد ریڈیو اسٹیشنز سے صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر

جعلی تقریر میں جو آواز استعمال کی گئی تھی وہ روسی صدر کی آواز سے کافی حد تک ملتی جلتی تھی۔

ہیکرز سے خطرہ، برطانیہ میں نئے وزیراعظم کا انتخاب تاخیر کا شکار

سابق وزیر خزانہ رشی سونک اور سابق وزیر خارجہ لز ٹرس میں سخت مقابلہ ہے

فیس بک: ہیک ہو گئی، صارفین کا ڈیٹا فروخت کیلیے پیش کردیا گیا، روسی میڈیا

جو ڈیٹا فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اس میں صارفین کے فون نمبرز، ای میل، لوکیشن اور یوزر آئی ڈیز بھی شامل ہیں۔

جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی: ایرانی جیل کے سربراہ کا اعتراف، معافی مانگ لی

تلخ واقعات کا دوبارہ اعادہ نہیں ہونے دیا جائے گا، محمد مہدی حاج محمدی کا ٹوئٹر پیغام

ریکارڈ 98 ارب روپے سے زائد مالیت کی کریپٹوکرنسی چوری

 ہیکرز نے  سسٹم میں موجود ایک کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایتھر کے ہزاروں ڈیجیٹل ٹوکن چرا لیے ہیں۔

بٹ کوائن میں ایک ارب 72 کروڑ سے زائد تاوان کی ادائیگی

ہیکرز کو بٹ کوائن میں 11 ملین ڈالرز کا تاوان ادا کیا ہے، برازیلین کمپنی جے بی ایس کا اعتراف

ایلون مسک کو ہیکرز کی دھمکی

ٹیسلا کے بانی کی کرپٹو کرنسی پر اجارا داری عام شہریوں کی تضحیک ہے

ٹاپ اسٹوریز