کراچی میں فائرنگ، پی ٹی آئی ایم پی اے رمضان گھانچی زخمی

ایم پی اے کو زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

لاہور میں مطلع صاف ہونے کے باوجود صبح کےوقت سردی برقرار ہے۔ شہر میں آج کم ازکم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 17 سینٹی گریڈ رہنے کی پیش گوئی

15 برس بعد ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم 15 سال بعد رواں ماہ کے اختتام میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور کراچی میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز میں حصہ لے گی۔

اسکول وین ڈرائیورز کی ایک بار پھر غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال

اسکول اینڈ کالج وین ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس کی جانب سے ضبط  کیے گئے  15 سو سلنڈرز واپس کیے جائیں۔

روس، ترکی کی جانب سے شام کے شہر ادلب کو مستحکم بنانے پر اتفاق

خبر ایجنسی کے مطابق صدر اردگان اور روسی صدر پیوٹن ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ اور ترکی  شام بارڈر کو محفوظ بنانے کے لیے پرعظم ہیں۔

‘وزیر اعظم نے قطری سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دی’

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے قطری سرمایہ کاروں

سانحہ ساہیوال پر حکومتی وزرا نے متضاد بیانات دیئے، ناصر شاہ 

سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کوچاہیے کہ سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل انکوائری کا حکم دیں۔

سندھ ہائیکورٹ، حکومت کو پولیس میں نئے قوانین بنانے کا حکم

عدالت نے کیس کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کردی ہے۔

معطل اراکین پارلیمنٹ کو اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا

17 ارکان پارلیمنٹ کو الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے کی وجہ سے آج پارلیمنٹ سیشن کی کارروائی کا حصہ نہیں بننے سے روک دیا گیا ہے۔

سانحہ ساہیوال، آئندہ سماعت کے لیے دو رکنی بنچ تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے شاہین پیرزادہ اور ایڈووکیٹ آصف کی درخواست پر سماعت کی۔

ٹاپ اسٹوریز