ہاشم ڈوگر نے علیم خان سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
سب دوستوں کی مرضی ہے اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کریں، ہاشم ڈوگر
کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر اور مراد راس متحرک ہوگئے
25 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، ملوث افراد کیخلاف چالان پیش کیا جائے گا، ہاشم ڈوگر کا پریس کانفرنس سے خطاب
سنا ہے جاتی عمرہ میں مفرور رہائش پذیر ہے۔ہاشم ڈوگر
وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف درج مقدمے کو قانون کے مطابق دیکھیں گے، ہم کسی پر تشدد کے حق میں نہیں، وزیر داخلہ پنجاب کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
مجھے بھی نیوٹرل کہا گیا اور میں نیوٹرل تھا لیکن اب مکمل طور پر عمران خان کے ساتھ ہوں۔
پولیس حراست میں شہباز گل کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا گیا۔
عمران خان سے ملاقات کر کے بتاؤں گا کہ اصل حالات کیا ہیں؟ ہاشم ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ہمارا مقصد انتقام لینا نہیں، حدود سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی، لیفٹیننٹ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
12 ایس ایچ اوز معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ لاجز میں چھپے لوگوں کا جلد پنجاب میں استقبال کریں گے۔وزیر داخلہ پنجاب
جہانگیر ترین گروپ نے بھی چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کے لیے مناسب امیدوار قرار دے دیا۔







