بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا گیا

وزیر اعظم نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی۔

غیرآئینی طور پر مسلط شخص سے گورنر ہاؤس خالی کرانے کا وقت آگیا،طلال چودھری

عدالتی فیصلوں کے بعد بھی  آئین وقانون شکن ٹولہ اوٹ پٹانگ حرکتوں میں مصروف ہے۔

حمزہ شہباز کے غیر آئینی اقدام کیخلاف کارروائی سے کوئی نہیں روک سکتا، گورنر کا وزیراعظم کو خط

خط  میں گورنر سے وزیراعظم کو پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل کے بارے میں آگاہ کیا۔

عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی اور جعلی وزیراعلیٰ کی حلف برداری بھی جعلی ہے : گورنر پنجاب

گورنرصوبے کا سربراہ ہوتا ہے، تمام ادارے اس کے ماتحت ہوتے ہیں، عمر سرفراز چیمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانےکی سمری دوبارہ صدر مملکت کو ارسال

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو نہیں ہٹایا گیا تو 10 دن میں خود ہی فارغ ہو جائیں گے

گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی اجازت نہیں دی ،گورنر پنجاب

غیرآئینی طور پر زبردستی سے جعلی وزیراعلی ٰسے حلف کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔

گورنر پنجاب کے پاس عثمان بزدارکو بحال کرنے کا اختیار نہیں،وزیرداخلہ راناثنااللہ

صدر اور گورنر آئینی ذمہ داری پوری نہیں کرتے تو پھر عدالت ہی کسٹوڈین ہے

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کرمسترد کردیا

عثمان بزدار کا استعفی وزیر اعظم کو بھجوایا گیاجو آئینی طور پر غلط ہے

اسپیکر قومی اسمبلی کل حمزہ شہباز سے حلف لیں، ہائیکورٹ کا حکم

حمزہ شہباز کی درخواست میں وفاقی اورپنجاب حکومت فریق بنے ہیں۔

سابق حکومت کی اہم شخصیات کےخلاف آئین شکنی کاریفرنس دائرکرنیکا فیصلہ

ریفرنس  دائر کرنے کے لیے وزارت قانون نے تیاری شروع کردی

ٹاپ اسٹوریز