ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا: ملاقات کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی اپنی عددی پوزیشن واضح کرے، ایم کیو ایم پاکستان کا مطالبہ

گورنر سندھ کی ایم کیو ایم سے ملاقات: تحریک عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست کردی

ایم کیو ایم والے آج ہمارے پکے اتحادی لگے پہلی بار چائے بسکٹ پر ہی فارغ کر دیا، عمران اسماعیل کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

علیم خان نے جہانگیر ترین سے مشاورت تک وقت مانگ لیا

گورنر سندھ اور وفاقی وزیر اطلاعات نے ملاقات میں علیم خان کو وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا۔

گورنر سندھ کی علیم خان سے ملاقات ختم: عمران اسماعیل سفارشات لیکر روانہ

عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر علیم خان سے ملاقات کی ہے۔

صوبہ سندھ میں بلدیاتی ترمیمی بل نافذ

سیکریٹری سندھ اسمبلی نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

سندھ اسمبلی میں ہاتھا پائی، ارکان کے ایک دوسرے کو دھکے، جوتے بھی اچھالے

بلدیات ایکٹ میں ترمیم کا بل ایک بار پھر کثرت رائے سے منظور

گورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

آپ کو آرڈیننس پر اعتراض ہے؟ میڈیا سے خبر ملی، گورنر سندھ سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ کا شکوہ

گورنر سندھ کا تعمیراتی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار

تعمیرات سے متعلق بل پر کل وزیراعلیٰ سندھ کو سمجھانے کی کوشش کروں گا، گورنر عمران اسماعیل

عمران خان غریب عوام کا احساس کرنے والے وزیر اعظم ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ میڈیا سے گفتگو کے دوران بھول گئے اور قائد ملت کی جائے شہادت کراچی کو قرار دے دیا۔

غوث علی شاہ اور ظفر علی شاہ سمیت دیگر کی پی ٹی آئی میں شمولیت

وزیراعظم عمران خان سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ کی بھی ملاقات۔

ٹاپ اسٹوریز