گندم کرپشن اسکینڈل میں ملوث 15 سرکاری ملازمین گرفتار

گرفتارملازمین میں 3اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر،3فوڈ انسپکٹرز 3 سینئر کلرکس دیگر شامل

149 ملز گندم کی چوری میں ملوث پائی گئیں، شہزاد اکبر

60 سے 70 سرکاری افسر اور ملازمین بھی ملز مالکان کے ساتھ گندم کی چوری میں ملوث ہیں، شہزاد اکبر

ٹاپ اسٹوریز