خیبر پختونخوا: ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم، اسپتال کھل گئے

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کونسل کی جانب سے دی جانیوالی والی  ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی ہے

خیبر پختونخوا حکومت اسپتال کھولنے کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کراسکی

خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ وہ  مطالبات سے کسی صورت  بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے

خیبرپختونخوا:سرکاری اسپتالوں کے بعد پرائیویٹ کلینک بند کرنے کی دھمکی

سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز نے نجی کلینکس بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔  ہڑتال کے باعث مفلس مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے۔ 

ڈاکٹرز کونسل کا احتجاج،لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں کام ٹھپ

خیبر پختونخوا (کےپی) ڈاکٹرز کونسل نے پورے صوبے سے ڈاکٹرز کو لیڈی ریڈنگ اسپتال میں جمع ہونے کی کال بھی  دے دی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز