کورونا : دنیا میں 67 لاکھ ہزار 37سے زائد افراد متاثر،3 لاکھ 93 سے زائد جاں بحق

امریکہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ  دس ہزار سے بڑھ گئی ہے

پنجاب میں نوجوان کورونا سے زیادہ متاثر

 صوبے بھر میں سترہ ہزار مردوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ چھبیس ہزار مشکوک کیسز ہیں

کورونا: احتیاط نہ کی گئی تو اسپتالوں میں جگہ ختم ہو جائے گی، میئر کراچی

شہری غیرضروری گھرسےباہرنہ نکلیں، ایسا نہ ہو کہ تعداد بڑھنے کے بعد ہم مریضوں کاخیال نہ رکھ سکیں، وسیم اختر

سندھ: کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے17 ہزار سے تجاوز کر گئی

صوبے بھر میں میں کورونا وائرس کے 706 نئے کیسزرپورٹ، محکمہ صحت سندھ

سندھ: کورونا وائرس کے مزید 864 کیسز سامنے آ گئے

 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ صوبے میں کورونا سےاموات کی تعداد 280 تک پہنچ گئی ہے۔

اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 822 ہوگئی

سیکٹر آئی ٹین میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ 62 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

‘عوام احتیاط کریں، کورونا کسی بھی وقت پھیل سکتاہے’

ایکسپو سنٹر کے اخراجات سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔، وزیرصحت پنجاب

’ کورونا کیسز میں اضافے کا تعلق لاک ڈاوَن میں نرمی سے نہیں ‘

 لاک ڈاوَن میں نرمی کےاثرات کچھ دن بعد سامنےآئیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

سندھ: کورونا کیسز کی تعداد گیارہ ہزار 480 ہو گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 709 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پنجاب میں کورونا کیسز دس ہزار سے بڑھ گئے

پنجاب میں پہلے پانچ ہزار کیسز 40 دن میں سامنے آئے اور24 اپریل کو پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 5046 تک پہنچ گئی تھی، اگلے پانچ ہزار کیسز کی صرف 14 روز میں تصدیق ہوئی

ٹاپ اسٹوریز