پنجاب میں کوروناصحت مشاورتی ہیلپ لائن کا افتتاح

پوری دنیا میں پاکستانی کورونا وائرس سے ذہنی تناؤ کے خاتمے کیلئے اس ہیلپ لائن کے ذریعے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں

کورونا وائرس چین نے نہیں بنایا، امریکی جنرل

میڈیا اور سوشل میڈیا میں اس حوالے سے افواہیں موجود ہیں اور قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں لیکن ٹھوس شواہد وائرس کے قدرتی ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہیں،جنرل مارک ملی

سرحدوں کو مرحلہ وار کھولنے کیلئےگائیڈلائن تیار

این سی او سی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے3ماہ درکار ہوں گے

وفاقی حکومت کو اعلیٰ سطح اجلاس کے نتائج کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم

سندھ حکومت کی جانب سے 8 ارب روپے راشن تقسیم کرنے کی تفصیل پیش نہیں کی گئی۔سندھ حکومت آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ جمع کرائے، سپریم کورٹ

کورونا کیخلاف جنگ:وزیراعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں سےفنڈزکی اپیل

ملک میں پہلے ہی حالات اچھےنہیں تھے اور اب لاک ڈاؤن کے کی وجہ سے پاکستان میں غربت بڑھ رہی ہے،کورونا کے خلاف اوورسیزفنڈ میں اپناحصہ ڈالیں۔ عمران خان

کورونا سے پاکستان میں37 اموات،2547 افراد متاثر

سندھ میں کورونا وائرس کے سبب 12، پنجاب11،خیبرپختونخوا 10، بلوچستان1 اور گلگت بلتستان میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں

پنجاب میں کورنا وائرس کے مزید 69 کیسز سامنے آ گئے

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق کورونا وائرس سے پنجاب میں 11 اموات ہوئی ہیں جب کہ 6 مریض صحت یاب ہو چکے

600کینیڈین شہریوں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پروازیں روانہ

تین سوکینیڈین شہری لاہور اور3 سو کراچی ائیرپورٹ سے خصوصی طیاروں پر روانہ ہوئے

کورونا وائرس کے باعث عالمی کساد بازاری شروع

کورونا وائرس نے عالمی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن، فیکٹریاں، ائیرلائز، سیاحت، درآمدات اور برآمدات بند ہونے سے عالمی معیشت تباہ ہوگئی ہے، آئی ایم ایف

عوام کا ڈاکٹرز کے ساتھ انوکھے انداز میں اظہار یکجہتی

کنگسٹن پیلس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی کوششوں سراہا گیا اور پھر پورے ملک میں تالیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز