ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

پنجاب اور بالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے۔

پاکستان میں نئے سال 2020 کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد، کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں نئے سال کا استقبال شہریوں نے جوش و خروش سے کیا۔

’عوام سے طاقت چھین کر سلیکٹر اور سلیکٹڈ کے پاس جارہی ہے‘

عوام کی نہیں، پی ٹی آئی ایم ایف کی مرضی کی معیشت چل رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں خطاب

بلوچستان کے وزیر صحت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

مجھے وزارت مرکزی قیادت کے مشاورت سے دی گئی تھی آج اس حوالے سے اعلیٰ حکام سے بات کروں گا، نصیب اللہ مری

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، دو جوان شہید پانچ زخمی

سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کی پٹرولنگ پر تھی۔

اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

کراچی سمیت ملک بھر کی سبزی منڈیوں میں ٹماٹر اور مٹر کی قیمت دوسو روپے کلو سے تجاوز کرگئی ہے۔

کوئٹہ میں دہشتگردی کی ایک اور کوشش ناکام، 3دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق  کوئٹہ شہر کی طرف آنے والی مشتبہ گاڑی کو اغبرگ کے مقام پر  روکنے کی کوشش، جس پر گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے وہاں سے گاڑی کو بھگانے کی کوشش کی۔

’ملزمان کو گرفتار کرکے جامعہ بلوچستان کی ساکھ بحال کی جائے‘

خوشی اس بات کی ہے کہ اراکین اسمبلی، ایف آئی اے اور حکومت نے اس معاملے پر بھرپور ردعمل دکھایا ہے, چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ دھماکہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

مالاکنڈ اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز