کوئٹہ: ایئرپورٹ پر بین الاقوامی آمد اور روانگی لاؤنج کی توسیع کا منصوبہ مکمل

 منصوبے کو مختصر مدت میں 2 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔

کوئٹہ: گیس ٹینکر دھماکے میں چھ افراد جاں بحق

مغربی بائی پاس پر رات گئے گودام میں کھڑے ایل پی جی ٹینکر میں دھماکے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ: خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

دھماکے میں زخمی ہونے والے پچیس میں سے 9 زخمیوں کو علاج معالجے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ چار مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

پاکستان سپر لیگ کا 2016 سے2019 تک کا سفر

پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔

تربت: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی میں تخریک کاری کی کوشش ناکام بنادی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد مارا گیا

ٹرمپ کا کشمیر پر بولنا پاکستان کی سفارتکاری کا نتیجہ ہے، فردوس عاشق

جن لوگوں کے گھر گرے ہیں اور جہاں تباہ کاریاں ہوئی ہیں، ان متاثرین کی امداد کی جائے گی، معاون خصوصی کی بات چیت

کوئٹہ: گاڑیاں برفانی طوفان میں پھنس گئیں، مسافروں کی مدد کے لیے اعلانات

مقامی انتظامیہ کے پاس برف میں دبی ہوئی گاڑیوں کو نکالنے کے لیے ضروری مشینری اور وسائل نہیں ہیں، لیویز حکام

کوئٹہ: پی آئی اے کا مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا

کوئٹہ ائیرپورٹ پر ڈی آئسنگ(جہاز اور انجن پر سے برف اتارنا) کی سہولت نہ ہونے کے سبب حادثہ پیش آیا

کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ درج، اقدام قتل،دہشت گردی کی دفعات شامل

شہر کی تمام مساجد اور عبادت گاہوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ

کوئٹہ، باچا خان چوک کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

پولیس کے مطابق دھماکہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز