بڑے بڑے مافیاز بیٹھے ہیں، قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، وزیراعظم

مافیاز کہتے ہیں کہ ہمیں این آر او دو اور غریب کو پکڑو،ڈیرہ اسماعیل خان میں کسان کنونشن سے خطاب

سب سے بڑا چیلنج فوڈ سیکیورٹی ہے، 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں: وزیراعظم

بچوں کو دودھ بھی خالص نہیں مل رہا ہے اور اس میں مختلف اشیا ملائی جارہی ہیں، کسان کنونشن سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز