انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کا میلہ سجنے کو تیار

پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹد کے درمیان کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا

فٹ ہوں، رنز بنا رہا ہوں اور رنز روک رہا ہوں تو ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں ہے: شعیب ملک

دو سال کراچی سے کھیلا، دو سال ملتان سے کھیلا اور اب پشاور سے کھیلوں گا، پشاور زلمی کے کھلاڑی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹی ٹوئنٹی سیریز، جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان منسوخ

دورہ کے لیے نئی ایف ٹی پی میں جگہ تلاش کریں گے، کوشش ہوگی کہ سیریز رواں سال میں شیڈول کی جائے، ترجمان پی سی بی

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کی بنگلہ دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست

کھیل کے آخری روز پاکستانی گیند بازوں نے چار وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کو 0-1 کی سبقت دلادی

کبڈی ورلڈکپ، پاکستان اور ایران نے کامیابی حاصل کر لی

کبڈی ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں لوک گلوکار عارف لوہار اور ملکو نے آواز کا جادو جگایا۔

پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے سیزن 2020 کیلئے کپتان کا اعلان کردیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ دائیں ہاتھ کے بلے باز شان مسعود ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کو بنگلہ دیش پر 109 رنز کی برتری حاصل

پاکستان کو ابتدا میں ہی نقصان اٹھانا پڑا جب عابد علی بغیر کوئی رنز بنائے آﺅٹ ہو گئے۔

اسپاٹ فکسنگ: کرکٹر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید

مانچسٹر کراون کورٹ نے پاکستانی تین کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ میں قید کی سزا سنادی

پاکستانیوں سے بہت پیار ملا، یوراج سنگھ

وہ میری زندگی کے انتہائی مشکل دن تھے، اس وقت پاکستان کے لوگوں نے بہت دعائیں دی جن کے لئے میں ان کا شکر گزار ہوں ۔

’ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والوں کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینگے‘

چئیرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ کر لیگز کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں ہوگی

ٹاپ اسٹوریز