انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے کپتان روحیل نذیر نے 62 جبکہ حیدرعلی نے 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

تیسرا ٹی20بارش کے سبب منسوخ

لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کا آخری میچ بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا

’ کھلاڑیوں کو بتا دینا چاہیے کہ وہ پلان کا حصہ ہیں یا نہیں ’

میرے پاس پاکستان کو میچ جتوانے کا سنہری موقع تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں نے اچھی کارکردگی دیکھائی۔ محمد حفیظ

پاک بنگلہ دیش ٹی20 سیریز قومی ٹیم نے جیت لی

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی

ٹی ٹوئنٹی سیریز، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 23 جنوری کو لاہور پہنچے گی

بنگلہ دیش ٹیم جمعرات کو 3 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے گی۔

کرکٹر بلال آصف اب گلوکاری میں آواز کا جادو جگائیں گے

آف اسپنر بلال آصف کا "اکھیاں" کے نام سے گانا جلد ریلیز کیا ہوگا

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا اعلان کردیا گیا

ٹی سی ایس مراکز پر ٹکٹیں 21 جنوری سے دستیاب ہوں گے، پی سی بی ترجمان

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز، چیف سلیکٹر اور کپتان کی مشاورت

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 24، 25 اور 27 جنوری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پاگیا

سیریز میں شامل تین ٹی ٹوئنٹی، ایک ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز پاکستان میں ہوں گے

پاکستان محفوظ ترین ملک ہے، ممتاز بلے باز کرس گیل کی گواہی

وہ صدارتی سیکورٹی دیتے ہیں اور اس کا مطلب ہے کہ آپ محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ ویسٹ انڈین بلے باز کا صحافی کو جواب

ٹاپ اسٹوریز