فردوس عاشق اعوان کا ایک اور سٹنٹ

جوڈو کراٹے، کرکٹ، فٹ بال اور ٹائلز توڑنے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے ایک اور سٹنٹ کردیا

پی سی بی نے ایوارڈ2020 کا اعلان کر دیا

نسیم شاہ ایمرجنگ انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ائیر قرار پائے

لاہور قلندرز اور فخر زمان کی راہیں جدا

وہ پی ایس ایل 6 میں نئی فرنچائز کی طرف سے کھیلیں گے

کرکٹ کا حال بھی ہاکی کی طرح کا ہوتا جارہا ہے، عاقب جاوید

دیگر ٹیمیں فائنل تک پہنچ جاتی ہیں لیکن ہمارے کھلاڑی سیکھتے رہے ہیں، کامران اکمل

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے373رنز کا ہدف

ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کے دونوں اوپنرز شان مسعود اور عابد علی صفر پر آوٹ ہوگئے

پہلا ٹیسٹ: فہیم اشرف نے پاکستان کو فالو آن سے بچا لیا

قومی کرکٹ ٹیم نے میزبان ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 431 رنز بنائے

شاداب خان 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دور

شاداب خان قومی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ میں ہی موجود رہیں گے، پی سی بی

پی ایس ایل 6: مقامی کرکٹرز کی کیٹیگری رینیو کردی گئی

بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان سمیت 13 کھلاڑیوں کی پلاٹینم لسٹ میں شمولیت

سال2020میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کیسی رہی؟

غیر ملکی سر زمین پر جو سیریز کھیلیں، وہاں قومی ٹیم کے ہاتھ ماسوائے ناکامی کے کچھ نہیں آسکا

شاداب خان نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ سے اچھی خبر ہے کہ انجری کا شکار بابراعظم اورامام الحق نے بیٹ گرپنگ شروع کردی ہے

ٹاپ اسٹوریز