ملک بھر میں ڈینگی خطرناک صورتحال اختیار کر گیا

ملک بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی۔

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی خطرناک حد تک بڑھنے لگا

پمز میں گزشتہ دو ماہ میں ڈینگی کے 5000 مشتبہ مریض لائے گے ہیں۔

اسلام آباد اور پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، حکومتی اقدمات ناکافی

ناکافی اقدامات کے باعث ہر گزرتا دن مریضو کی تعداد میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔

جڑواں شہر: چوبیس گھنٹے میں مزید 116 ڈینگی کے مریض اسپتال داخل

اسلام آباد:  اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے شہریوں پر حملے جاری ہیں۔ راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں  کے

ڈینگی وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 7ہزار 471 ہوگئی،قومی ادارہ صحت

رپورٹ کے مطابق رواں برس سندھ میں 1998 مصدقہ ڈینگی کیسز سامنے آ چکے ہیں،-بلوچستان کے کیسز کی تعداد  1722 جبکہ  پنجاب سے 1706  مصدقہ ڈینگی  کے کیس سامنے آئے ہیں۔ 

ڈینگی: دو مریضوں نے راولپنڈی کے اسپتال میں داعئ اجل کو لبیک کہہ دیا

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مستقلاً اضافہ ہورہا ہے۔

نشتر اسپتال سے بڑی تعداد میں ڈینگی لاروا برآمد

نشتر اسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ کے انتہائی ناقص انتظامات کئے گئے ہیں۔

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کی شکایت لیکر ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گئے

محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جڑواں شہروں میں 147، ملتان میں ڈینگی کے تین نئے کیسزسامنے آگئے ۔ خیبرپختون خوا میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ سو جبکہ کراچی میں سترہ سو سے زیادہ ہوگئی  ہے۔

ملک بھر میں ڈینگی بے قابو، جڑواں شہروں میں تعداد 3 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں روزانہ 200 سے 400 مریض لائے جا رہے ہیں۔

کانگو اورنگلیریا نامی بیماریوں کا شکار دو افراد کراچی میں زندگی کی بازی ہار گئے

گزشتہ روز بھی 19 سالہ نوجوان جناح اسپتال میں نگلیریا کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا ۔ رواں سال مہلک جرثومے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز