گلگت بلتستان: 415 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیدیا گیا

صوبے میں کل 1234 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جن میں سے 339 کو حساس قرار دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کی پریس کانفرنس

گلگت بلتستان: اداروں کے سربراہوں کی تصاویر کو انتخابی مہم میں استعمال کرنے پر پابندی

پابندی کی خلاف ورزی کرنے والا امیدوار نااہل ہو سکتا ہے، چیف الیکشن کمشنر

صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران تعینات کرنے کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے

 چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق

سندھ کے ممبر نثار درانی جبکہ بلوچستان سے شاہ محمد جتوئی ممبر ہوں گے

چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق ہوگیا؟

 سندھ سے الیکشن کمشن کے رکن کے لیے نثار درانی اور بلوچستان سے شاہ محمود جتوئی کے نام حتمی طور پر طے کرلیے گئے ہیں۔

شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا

چیف الیکشن کمیشن کے لیے تین نام بھجوادیے، ناصر محمود کھوسہ، اخلاق احمد تارڑ اور عرفان قادر شامل

عمران خان کا بامعنی مذاکرات کے لیے شہباز شریف کو خط

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے نام خط 15 جنوری 2020 کو لکھا گیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر بڑی پیشرفت

حکومت اور پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لیے الگ الگ نام دے دیے

چیف الیکشن کمشنر کیلئے حکومت اپنے امیدوار کا نام واپس لینے پر آمادہ

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد حکومتی ٹیم نے بابر یعقوب کا نام واپس لینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، حکومت اور حزب اختلاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی

اجلاس میں شیریں مزاری، اعظم سواتی، پرویز خٹک نصیب اللہ بازئی، مشاہد اللہ خان،  شیزا فاطمہ خواجہ ڈاکٹر سکندر مہندرو راجہ پرویز اشرف اور شاہدہ اختر علی شریک ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز