دادو میں خوفناک آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 9 افراد جھلس کر جاں بحق

آگ لگنے سے 200 سے زائد جانور بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

بلاول بھٹو نے مجھے مرد بنا دیا، شیریں مزاری

اسپیکر میں سمجھتی ہوں کہ بلاول میں اتنی تمیز ہونی چاہئے کہ وہ مرد اور عورت میں پہچان کر سکیں۔ 

بلاول بھٹو کا کنٹینر آج رات ڈی چوک پہنچا دیا جائے گا، نیئر بخاری

 بلاول بھٹو کل ڈی چوک اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی

 بلاول بھٹو نے ن لیگ ، ق لیگ اور بی این پی کی کئی وکٹیں اڑا دیں

ثنااللہ زہری، عبدالقادر بلوچ ، یونس چنگیزی ، سمیت کئی بڑے ناموں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

بلاول بھٹو کی تنقید پر ن لیگ کا ردعمل سامنے آ گیا

 بلاول کے سلیکٹ ہونے کے بیان پر کچھ نہیں کہنا، ہم پیپلزپارٹی سے دوریاں نہیں،معاملات حل کرنا چاہتے ہیں، محمد زبیر

حکومت تابعدار الیکشن کمیشن چاہتی ہے، سراج الحق

 حکومت کا الیکشن کمشنر سے استعفیٰ مانگنا کسی لحاظ سے درست نہیں۔ آئندہ الیکشن سے پہلےانتخابی اصلاحات کو یقینی بنایا جائے۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بطور ترجمان بلاول بھٹو استعفیٰ دے دیا

ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق پارٹی کی سنیئر قیادت مصطفیٰ نواز کھوکھر کو منانے کیلئے متحرک ہے۔ 

’بلاول بھٹو کی وفاقی حکومت پر تنقید ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کی مثال ہے’

 آل شریف اور آل زرداری اپنی بدانتظامی سے منافع بخش قومی اداروں کو گھٹنوں پر لے آئے ہیں، فیاض الحسن چوہان

’ بلاول بھٹو کو قائل کروں گا کہ مولانا فضل الرحمان کے پیچھے مت چلیں‘

مولانا فضل الرحمان کو کوئی پوچھ نہیں رہا تھا اس لیے انہوں نے 18 ویں ایشو کھڑا کر دیا، اعتزاز احسن

ٹاپ اسٹوریز