بغیر اطلاع چھٹیوں پر اساتذہ کی تنخواہ کٹے گی

5دن غیرحاضری پر استاد کی تنزلی، ریٹائرمنٹ یا پھرنوکری سے فارغ کیا جاسکتا ہے

سندھ میں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو کورونا ویکسین لازمی کرانا ہو گی۔

عید الفطر پر تمام سیاحتی مقامات بند رہیں گے

کراچی والے ساحل سمندر پر بھی نہیں جا سکیں گے

تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ

مارچ اور اپریل میں ہونے والے  بورڈز کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں

کورونا: اسکولوں سے متعلق فیصلہ ایک ہفتے بعد کیا جائے گا، اعلامیہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

سندھ میں پرائمری تا مڈل کلاسز کا آغاز ہوگیا

بچوں کو اسکول بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ والدین کریں گے۔ اسکول انتظامیہ بچوں کو زبردستی اسکول نہیں بلا سکتی، وزیرتعلیم

عیدالاضحیٰ پرصرف ایک سرکاری چھٹی ملنے کا امکان

سخت لاک ڈاؤن اور دیگر اقدامات کے سبب پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بہت کنٹرول ہوا ہے اور حکومت نہیں چاہتی کہ مریضوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو

سندھ میں15 جون سے پرائیویٹ اسکول کھولنے کا اعلان

بچوں کی مجموعی تعداد کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پہلی شفٹ صبح 7:30تا 10بجے اور دوسری شفٹ 11بجے سے 1:30تک ہوگی تاکہ طلبا کے درمیان سماجی دوری کو یقینی بنایا جا سکے، شرف الزمان

خیبر پختونخوا میں سرکاری محکموں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

خیبر پختونخوا میں ہفتے میں 4 دن کاروبار کھلے اور 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔

کورونا کا خطرہ، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتذہ کو بھی چھٹیاں دے دیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ ہائرایجوکیشن نے طلباء کے بعد اساتذہ کو بھی چھٹیاں دے دیں ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز