عام انتخابات، پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

میں پرویز الہی کا مشکور ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا ہے، شیخ رشید

چودھری پرویز الہٰی خاندان کی دودھ فیکٹری پر چھاپہ

دودھ فیکٹری کے لاہور اور قصور دفاتر میں کارروائی کی،ایف بی آر

پنجاب میں خصوصی ملازمین کیلئے کنوینس الاؤنس بڑھانے کا اعلان

خصوصی ملازمین کیلئے کنوینس الاؤنس 2 ہزار سے بڑھا کر 6 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی۔

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

ایوانِ صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرویز الٰہی سے حلف لیا

5 ارکان غائب کرنیکا بیان، پرویزالہٰی کی رانا ثنا کےخلاف توہین عدالت کی درخواست

درخواست میں رانا ثنا اللہ، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز او مریم اورنگزیب کو فریق بنایا گیا ہے

چوہدری پرویز الہی قائم مقام گورنر یا سپیکر پنجاب اسمبلی؟

آئین اور قانون کے مطابق ہی امور سرانجام دیں گے، چوہدری پرویز الہی

بزدار آج بھی وزیراعلیٰ،کیا عدالت اسمبلی کی کارروائی چلائے گی؟پرویزالہٰی

ڈپٹی اسپیکر نے  وزیٹرز گیلری میں کر ووٹنگ کرائی جو غیر قانونی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

شکر ہے! اللہ نے شریفوں کا چہرہ دکھایا ہے،چودھری پرویز الہی

چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کیلیے چمچہ چھوٹا لفظ ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

ترین گروپ کا مشاورتی اجلاس طلب ، علیم خان نے بھی اپنے ساتھیوں کو بلا لیا

دونوں اجلاسوں میں پرویز الہی کی وزارت پر مشاورت کی جائے گی

آصف زرداری کے پاس 172 سے زائد ووٹ ہیں،پرویز الہی

وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں بھی صوبائی اسمبلیاں کام کرتی رہیں گی، چوہدری پرویز الہیٰ

عدم اعتماد سے پہلے پرویز الٰہی نے وزیر اعظم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

 عمران خان مشکل میں ہیں،سارے اتحادی اپوزیشن کی طرف ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند

انکوائری میں نامزد جاوید قریشی اور مشیرعالم وفات پا چکے، نیب

چوہدری برادران کیخلاف20 سال پرانی نیب کی انکوائری بند

20 سال سے نیب یہ ثابت نہیں کر سکا کہ چوہدری برادران نے کسی بینک سے قرض حاصل کیا

کورونا وائرس، اسپیکر پنجاب اسمبلی اے پی سی میں شریک ہوں گے، پیپلز پارٹی

حسن مرتضیٰ کے مطابق جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر چکے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر، اراکین پارلیمنٹ سمیت 13 سیاسی رہنما ق لیگ میں شامل

قائم مقام گورنر پنجاب اور ق لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا گیا

حکومتی کمیٹی، ق لیگ کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے مسلم لیگ ق کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں

اتحادی کو سوتن نہیں سمجھنا چاہیے، چوہدری پرویز الہٰی کا شکوہ

ق لیگ کے رہنما کہتے ہیں ہمیں نئی حکومتی کمیٹی کی سمجھ نہیں آئی

سعودی سرمایہ کاروں کے وفد کا مختلف شعبوں میں دلچسپی کا اظہار

سعودی عرب کے سرمایہ کار سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ پاکستان آئے تھے، موجودہ دورہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، چوہدری پرویز الہٰی

وزیراعلی  پنجاب  عثمان  بزدار  اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا  ورکنگ  ریلیشن شپ  مزید  مستحکم  کرنے پر اتفاق 

 اسپیکر پنجاب اسمبلی کا لیگی اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الٰہی ن لیگ کے تحفظات پر وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp