ڈی جی خان: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے

ترجمان ریسکیو کے مطابق 2بچوں کو زندہ نکال لیا گیا، 2 لاپتہ ہونے والے بچوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری

ٹاپ اسٹوریز