ہمیں کوئی مارے گا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، مولانا فضل الرحمان

رکاوٹیں، موبائل فون سروس اور دیگر پابندیاں حکومت کے کچھ کام نہیں آئیں گی، پی ڈی ایم سربراہ

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی نے 5 دہائیوں سے آمروں کے خلاف جنگ لڑی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، عثمان بزدار

ملک بھر میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں جلسوں کا رتی بھر بھی جواز نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم کے سیاستدان ہوسِ اقتدار میں اندھے ہو چکے ہیں، فردوس عاشق

پی ڈی ایم بار بار کورونا کے پھیلاؤ کے لیے دوستانہ ماحول فراہم کر رہی ہے، معاون خصوصی

لوگ حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، مریم اورنگزیب

جلسہ روکنے کے لیے حکومت غیر قانونی راستے اختیار کر رہی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

’ پاکستان ڈیمولشنگ موومنٹ ملک دشمنی کی تمام حدیں پھلانگ چکی ہے‘

پی ڈی ایم کو عوام کا درد ہوتا تو موجودہ حالات میں جلسہ نہ رکھتے، فیاض الحسن چوہان

فردوس عاشق اعوان فٹبال کھیلتی ہیں تو کورونا نہیں ہوتا ہے؟نفیسہ شاہ

جب اسد عمر سکھر میں فنکشن کرتے ہیں تو کیا اس سے کورونا نہیں پھیلتا ہے؟ مرکزی رہنما پی پی

ناحق گرفتاریوں سے جلسہ نہیں رکے گا، مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی حکومت کی بزدالانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ملتان:جلسے کیلئے لایا گیا سامان واپس، اسٹیڈیم خالی

پی ڈی ایم کے سربراہ بھی ملتان پہنچ چکے ہیں اور دن 1 بجے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اجلاس ہوگا

ٹاپ اسٹوریز