شہباز شریف: پیپلزپارٹی اور اے این پی کو پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دیدی

پیپلزپارٹی اور اے این پی نے صلاح و مشورے کے لیے ن لیگ کے مرکزی صدر سے وقت مانگ لیا۔

شہباز شریف نے زرداری اور بلاول کو عشائیے پر مدعو کرلیا

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے عشائیے میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان کو مدعو کیا

اسرائیلی مظالم پر عالمی برادری کیوں خاموش ہے ؟ مولانا فضل الرحمان

میں اسرائیلی درندگی کی شدید مذمت کرتا ہوں، سربراہ پی ڈی ایم

پی ڈی ایم رہنماؤں کا عید کے بعد حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کے خلاف فیصلہ کن راؤنڈ کے لیے مولانا فضل الرحمان عید کے بعد پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے

حافظ حمداللہ پی ڈی ایم کے سیکریٹری اطلاعات مقرر

اے این پی رہنما میاں افتخار پی ڈی ایم کے سیکریٹری اطلاعات تھے لیکن اپوزیشن اتحاد سے پارٹی کے علیحدہ ہونے کے بعد اس عہدے پر حافظ حمد اللّٰہ کی تعیناتی کردی گئی۔

پی ڈی ایم چھوڑ کرجانیوالے غلطی تسلیم کریں، فضل الرحمان

حکومت کا خاتمہ، اس سے قوم کی نجات اور ایک آزادانہ انتخابات قوم کو واپس دینا اس کے لیے ہم پرعزم ہیں، میڈیا بریفنگ

مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف میں ٹیلی فونک رابطہ

نوازشریف نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کا معاملہ مولانا پر چھوڑ دیا، ذرائع

پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے عہدوں سے مستعفی

راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان اور قمرالزمان کائرہ نے استعفے بھجوا دیئے

وہ وقت دور نہیں جب احتساب کرنے والوں کا حساب ہوگا، شاہد خاقان 

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں

پیپلزپارٹی بلاول کی نہیں، بے نظیر بھٹو کی پارٹی ہے، شاہد خاقان

پیپلزپارٹی والے مضحکہ خیز باتیں نہ کریں، سابق وزیر اعظم

ٹاپ اسٹوریز