فنڈنگ کا راستہ روک کر ہماری سیاست ختم کرنا چاہتے ہیں، اسد عمر

عوام باہر کی طاقتوں کے سامنے سرجھکانے اور غلامی کو تیار نہیں ہیں۔

ڈھائی سو ملین ڈالر ملک ریاض کو سائن کر کے گفٹ کر دیا گیا، مصدق ملک

350 غیر ملکی کمپنیوں سے پیسہ لے کر ملک میں سیاست کرنے والا امپورٹڈ نہیں۔

فضل الرحمان کی فنڈنگ نکالیں گے تو پتہ چلے گا کہ فارن فنڈنگ ہوتی کیا ہے، فواد چودھری

پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت کو حق نہیں کہ وہ اپنی فنڈنگ عوام سے چھپائیں، رہنما تحریک انصاف

آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے، تیاری کریں، عمران خان

مجھے پتہ ہے جن لوگوں نے ہمارے ساتھ دو نمبر ی کی ہے لیکن سب کے سامنے کسی کا نام نہیں لینا چاہتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی کی اراکین اسمبلی سے گفتگو

عمران خان کا 18 سے 25 سال کے نوجوان کو گمراہ کرنے میں کردار ہے، جاوید لطیف

گھڑی تک نہ چھوڑنے والے کو صادق اور امین نہیں کہہ سکتے، وفاقی وزیر

شاہد خاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں بھارتی کمپنی سے پیسے آئے، ریکارڈز موجود ہیں، شہباز گل

باجی نے اپنے شوہر کی سگریٹ بنانے والی کمپنی کو فائدہ پہنچایا، قطر نے تحفہ دیا تو توشہ خانہ میں جمع کرائیں، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

پی ٹی آئی وزیراعظم کی ویڈیو کی ایڈیٹنگ میں مصروف ہے، مریم اورنگزیب

سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ویڈیو کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو بھجوا دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے، عمران خان کی ہدایت

عمران خان نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر چودھری پرویز الہٰی کو مبارک باد دی۔

ٹاپ اسٹوریز