پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ

حکومتی فیصلے کے تحت مٹی کا تیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافے کی تجویز

پٹرول 50 پیسے، ڈیزل اڑھائی روپے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی

پاکستان میں پیٹرول کئی ممالک سے سستا

پیٹرول ملکی تاریخ کی مہنگی ترین سطح پر پہنچ گیا مگر ابھی بھی پاکستان میں پیٹرول کئی ممالک سے سستا ہے ۔

حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، فواد چودھری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں تیل کی قیمتیں سب سے کم ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 11 روپے فی لیٹر اضافے کی تجاویز

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جولائی سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 20 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت بڑھ گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت نے مئی کے دوران14 فیصد اضافہ دیکھا گیا

ٹاپ اسٹوریز