وفاقی کابینہ: پنشن اور حج فنڈ کے قیام کا فیصلہ

کراچی کے ساتھ سوتیلی اولاد جیسا سلوک کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

تنخواہیں اور پنشن گزشتہ سال کی سطح پر برقرار رہیں گی، وفاقی اجلاس میں فیصلہ

مالی سال21 -2020 میں آمدن کم اور اخراجات زیادہ رہنے کا امکان، 3ہزار437ارب خسارے کا بجٹ پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی

بجٹ 21-2020 جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کے جانے کا امکان ہے۔

پاکستان پوسٹ کا پنشنرز کے واجبات گھروں پر پہنچانے کااعلان

اپنے بزرگوں کو پنشن کی وصولی کیلئے کسی خطرے میں نہیں ڈالیں گے، مراد سعید

ای او بی آئی پنشن میں اضافہ ریاست مدینہ کی جانب قدم ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا کہ ای او بی آئی پنشن میں اضافے سے پنشنرز کو ریٹائرمنٹ کے بعد کے ایام میں مالی تحفظ فراہم کرنے میں مدد ملی گی۔

وزیراعظم عمران خان سمیت سابق کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ

60 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ کیا گیا ہے

بلوچستان کے دس سال بد انتظامی کی اعلیٰ ترین مثال ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کے گزشتہ دس سالوں میں پنشن کے بقایا جات 29 کروڑ روپے سے بڑھ کر ساڑھے 28 ارب روپے ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز