فرانس کے مشہور میڈیا گروپ فرانس ٹوئنٹی فور نے جھوٹے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا
صوبے کے تمام راستے دوبارہ کھل گئے اور ٹیلی کمیونیکیشن دوبارہ شروع ہو گئی۔
مزاحمتی محاذ کی فورسز بدستور اپنی پوزیشنز پر ہیں، محمد ظاہر اغبر
پنجشیر میں ہماری فوجیں موجود ہیں اور لڑائی ابھی جاری ہے، سوشل میڈیا پر پیغام
طالبان نے پاکستان، چین، روس، ایران، ترکی اور قطر کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے
ہم حکومت میں توانا اور اچھے لوگوں کو لائیں گے، ترجمان افغان طالبان
طالبان کے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھا۔
افغانستان کے مفرور نائب صدر امراللہ صالح پھر فرار ہو گئے ہیں جب کہ احمد مسعود بھی منظر سے غائب ہیں۔
مزاحمتی محاذ کے 2 ارکان سمیت متعدد زخمی ہوئے۔
دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی
کابل سے 150 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع وادیِ پنچشیر کو طالبان کے خلاف مزاحمت کا آخری گڑھ کہا جا رہا ہے
طالبان نےوادی اندراب کامحاصرہ کرلیاہے، سابق افغان نائب صدر
جنگ نہیں چاہتے تاہم جنگجو لڑنے کے لیے تیار ہیں، احمد مسعود
افغان حکومت کا 31 صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کرفیو نافذ












